قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے جہیز پر پابندی کا بل مسترد کردیا۔ خرم نواز کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں جہیز پر پابندی کے بل پر بحث ہوئی۔ جہیز پر ...
سابق پاکستانی فاسٹ بالر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے اپنے فاسٹ بالرز کی رہنمائی کے لیے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ ...
انہوں نے کہا کہ دشمن عناصر براہِ راست تصادم کے بجائے بالواسطہ اور مبہم طریقے اختیار کر رہے ہیں اور پراکسیز کے ذریعے اندرونی کمزوریوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ مستقبل کے رہنماؤں کے لیے ضروری ہے کہ وہ ایسے ...
موٹر وے ایم فائیو پر ظاہر پیر انٹرچینج کے قریب مسافر بس اور ایمبولینس میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 ...
انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اس بات کی تحقیقات کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ ایشز سیریز کے دوران کچھ کھلاڑیوں نے نووسا کے ساحلی شہر میں اپنے وقفے کے دوران زیادہ شراب پی تھی۔ ...
سانتوس کے آفیشل ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نیمار کے گھٹنے کی سرجری کامیاب رہی ہے اور ان کی حالت ٹھیک ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ 33 سالہ برازیلین فٹبالر نیمار کو سرجری کے بعد اسپتال سے ...
26 دسمبر سے شروع ہونے والے ایشیز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز اور سینئر اسپنر نیتھن لیون ایشز سیریز کے آخری دو ٹیسٹ میچوں ...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے 75 فیصد حصص کی نیلامی آج ہو گی۔ نجکاری کمیشن کے حکام کے مطابق نیلامی سے قبل نجکاری کمیشن بورڈ ریزرو پرائس کی منظوری دے گا جبکہ کابینہ کی نجکاری کمیٹی اسی روز ...
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے موبائل سپیکٹرم کی نیلامی کی منظوری دے دی ہے جس سے ڈیجیٹل پاکستان کے سفر میں تیزی آئے گی۔ ...
وزیر ریلوے کے مطابق سیفٹی ڈپارٹمنٹ کو ڈائریکٹوریٹ کا درجہ دے دیا گیا ہے جس کے بعد ریلوے حادثات میں نمایاں کمی آئی ہے۔حادثات کی شرح 0.09 فیصد سے کم ہو کر 0.04 فیصد رہ گئی ہے جبکہ ڈائریکٹوریٹ کے قیام کے ...
سینیٹر پلوشہ کا کہنا ہے کہ وزیر مواصلات کے بیانات عوامی مفاد اور قومی معاملات کے تناظر میں مناسب نہیں تھے، اس لیے انہیں سینیٹ میں جواب دہ ہونا چاہیے۔ تحریک جمع کرانے کے بعد سینیٹ میں اس معاملے پر ...
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اضافی بجلی کھپت یقینی بنانے کیلیے نئے صنعتی زونز کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس منصوبے کے تحت اسپیشل اکنامک زونز سمیت مجموعی طور پر چار نئے صنعتی زونز قائم کیے جائیں گے ...